دوڑنے یا زائد شدت کی ورزش سے قبل سانس کی مشقوں سے پورے بدن میں توانائی دوڑ جاتی ہے جو ورزش میں کام آتی ہے