لیزر شعاع کا تار معدے میں داخل کرکے بھوک لگانے والے خلیات کو سلایا جاسکتا ہے جس سے فربہی میں کمی واقع ہوتی ہے