پریانکا کی ’’غنڈے‘‘ 100 کروڑ کے کلب میں داخل
21 فروری کو ریلیز ہونے والی فللم نے 83 کروڑ روپے بھارت میں اور 17 کروڑ سمندر پار کما لئے
بالی وڈ کے غنڈے شائقین کی جیبوں پر ہاتھ صاف کرگئے، فلم سو کروڑ کلب میں داخل ہوگئی۔
ستر کی دہائی کے بنگالی غنڈے آج کے شائقین کی توجہ لوٹنے میں کامیاب ہوگئے، پریانکا کی دلکشی، رنویر سنگھ اور ارجن کپور کی غنڈہ گردی انھیں سو کروڑ کے کلب میں لے گئی۔ اکیس فروری کو ریلیز ہونے والی فلم غنڈے نے دنیا بھر میں سو کروڑ کا شاندار بزنس کرلیا، تیراسی کروڑ روپے بھارت میں اور سترہ کروڑ سمندر پار کمائے گئے۔