کوریا میں سمندری نمک کو بانس میں بھر کر 50 روز تک گرم کیا جاتا ہے اور اسی لیے یہ مہنگا ترین نمک بھی ہے