گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کا اعلان

شہباز شریف کو وزیراعظم کا پروٹوکول نہیں دے سکتا، شاہ فرمان


ویب ڈیسک April 10, 2022
—فائل فوٹو

NEW DELHI: گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی گورنر کا عہدہ چھوڑ دوں گا، شہباز شریف کے بطور وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے والے دن اپنا استعفی بجھوا دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم کا پروٹوکول نہیں دے سکتا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں