راجن پور میں کنویں سے گدھا نکالتے ہوئے 3 نوجوان جاں بحق
حادثہ گندم سے لدا گدھا کنویں میں گر گیا جسے بچانے کے لیے تینوں نے کنویں میں چھلانگیں لگا دیں، پولیس
کراچی:
ہڑند میں گدھے کو کنویں سے نکالتے ہوئے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق راجن پور کے علاقے ہڑند میں گدھے کو کنویں سے نکالتے ہوئے 3 افراد خود کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئے، جانبحق افراد کی شناخت خلیل، سکندر اور تنویر کے نام سے ہوئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ گندم سے لوڈ گدھا گٹر میں گڑ گیا گدھے کو بچانے کے لیے کونویں میں چھلانگیں لگا دیں، لاشیں ہڑند اسپتال منتقل کردی گئی۔