پاکستان 47ء میں بنا لیکن آج پھر سے آزادی کی جدوجہد شروع ہورہی ہے عمران خان
غیرملکی سازش کے خلاف ہماری جدوجہد کا آغاز ہورہا ہے، ہمیشہ عوام ہی ملکی خود مختاری کا دفاع کرتے ہیں، سابق وزیراعظم
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام ہی ملک کی خود مختاری اور جمہوریت کا دفاع کرتے ہیں۔
حکومت کے خاتمے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان 1947ء میں آزاد ملک بنا لیکن آج پھر سے آزادی کی جدوجہد شروع ہو رہی ہے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی تبدیلی کی غیرملکی سازش کے خلاف ہماری جدوجہد کا آغاز ہورہا ہے اور ہمیشہ عوام ہی ملک کی خود مختاری اور جمہوریت کا دفاع کرتے ہیں۔