پاکستانی بولر نسیم شاہ انجری کے سبب انگلش کاؤنٹی میچ نہیں کھیل سکے
پیسر ماضی میں بھی کئی بار فٹنس مسائل کا شکار ہو چکے ہیں
رواں سیزن کے لیے گلوسٹر شائر سے معاہدہ کرنے والے پاکستانی پیسر کندھے میں تکلیف کے سبب گزشتہ روز نارتھمپٹن شائر کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہو سکے۔
منیجمنٹ ان کی فٹنس بحال کرنے کے لیے کوشاں ہے، نسیم شاہ کو ان ڈومیسٹک میچز کے بعد ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں گلوسٹر شائر کی نمائندگی کرنا ہے۔
یاد رہے کہ پیسر ماضی میں بھی کئی بار فٹنس مسائل کا شکار ہو چکے ہیں۔