اُمید ہے شہباز شریف ملک کو معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکال سکیں گے شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے شہباز شریف کو پاکستان کا 23 واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد بھی پیش کی


ویب ڈیسک April 11, 2022
—فائل فوٹو

شاہد آفریدی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو پاکستان کا 23 واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ ملک کو معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکال سکیں گے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ 'اُمید کرتا ہوں کہ وہ اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے پاکستان کو موجودہ معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے'۔



 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |