ایف ڈی اے نے دل کی دھڑکن ناپنے کیلیے فٹ بٹ واچ کی منظوری دیدی
فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے دل کی دھڑکن ناپنے کےلیے فٹ بٹ کو بطور طبی آلے کے منظور کرلیا ہے
ایپل واچ سمیت کئی فِٹ بِٹ آلات بطورِ خاص دل کی دھڑکن ناپنے کے لیے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ( ایف ڈی اے) کی منظوری کے منتظر تھے۔ اب ادارے نے باضابطہ طور پر اسے 'پیسوو ہارٹ ردم مانیںٹرنگ' کے لیے منظور کرلیا گیا ہے۔
نئی ٹیکنالوجی کے تحت فِٹ بِٹ وقفے کے ساتھ دن میں کئی مرتبہ دل کی دھڑکن اور اس میں اتارچڑھاؤ کو نوٹ کرتا ہے اور کسی خطرناک کیفیت کی صورت میں دیکھتا ہے کہ کیا دل کی کیفیت متاثر ہورہی ہے؟ اسے ہم آرٹیریئل فِبلریشن کہا جاتا ہے۔یہ کیفیت ایک جانب تو مریض کو فالج تک لے جاسکتی ہے اور دوم ان کو جان کے لالے بھی پڑسکتے ہیں۔
فِٹ بٹ سافٹ ویئر سے خود مریض بھی اپنی کیفیات جان سکتے ہیں ورنہ یہ بھی ممکن ہے کہ آلہ پس منظر میں رہ کر دل کی کیفیت اور دھڑکن نوٹ کرسکتا ہے۔
فٹ بٹ نے 2020 میں یہ فیچر پیش کیا تھا۔ اسے کئی افراد پر آزمایا گیا تو اس نے 98 فیصد درستگی سے دل کی بے ترتیب دھڑکن کے کئی کیس شناخت کئے اور ان مریضوں کی جان بچانا ممکن ہوئی۔ پھر ایپل واچ میں اسے مزید بہتر بنایا گیا ہے۔ اس کے بعد ایپل نے اپنے فٹ بٹ کے لیے بار بار ایف ڈی اے سے رابطہ کرتی رہی تھی۔ دو ماہ قبل ایپل نے دوبارہ ایف ڈی اے سے درخواست کی تھی کہ وہ نئے مصدقہ ثبوت کی روشنی میں اسے عام استعمال کی منظوری دیدے۔
اگرچہ اب بھی فٹ بٹ آلات روایتی آلات کے مقابلے میں قدرے مؤثر نہیں لیکن اس سے خطرناک مواقع کی نشاندہی کرکے مریض فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال جاسکتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ فٹ بٹ پہننے سے دل کے مریض آٹریئل فبلریشن کو فوری طور پر شناخت ضرورکرسکتے ہیں۔ اس طرح دل کی کفییت پر مسلسل نظر رکھی جاسکتی ہے۔
فٹ بٹ نے اعلان کیا ہے کہ منظوری کے بعد سب سے پہلے اسے امریکی عوام کے لیے پیش کیا جائے گا۔