عوام پر بلاواسطہ ٹیکس کم کرکے صاحب ثروت لوگوں سے ٹیکس وصول کیا جانا نئی حکومت کی حکمت عملی میں شامل ہونا چاہیے