چوں چوں کا مربہ حکومت چند ہفتوں کے لئے ہے فواد چوہدری

ٹکراؤ سے بچنے کا واحد طریقہ انتخابات ہیں، فواد چوہدری


ویب ڈیسک April 12, 2022
نون لیگ حکومت سوشل میڈیا اورسیاسی مخالفین کیخلاف کریک ڈاؤن کا خواب دیکھنا چھوڑدے،فواد چوہدری:فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوں چوں کا مربہ حکومت چند ہفتوں کے لئے ہے۔

فواد چوہدری نے ٹوئٹرپرپیغام میں کہا کہ ملک کا بحران سنگین ہورہا ہے۔ چوں چوں کا مربہ حکومت چند ہفتوں کے لئے ہے۔135 حلقوں سے استعفے آچکے ہیں موجودہ پارلیمان اپنی اہمیت اورحیثیت کھو چکی ہے۔ٹکراؤ سےبچنے کا واحد طریقہ انتخابات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نون لیگ حکومت سوشل میڈیا اورسیاسی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن کا خواب دیکھنا چھوڑ دے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں