سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو عہدے سے ہٹا دیے گئے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پنجاب سے وفاق رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی

فیاض احمد دیو پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں۔ فوٹو : فائل

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔


اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کرکے پنجاب سے وفاق رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔

فیاض احمد دیو پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں۔
Load Next Story