پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کو 27 اپریل تک تنخواہیں ادا کرنیکا فیصلہ

فیصلہ ملازمین کی جانب سے عید الفطر سے قبل اس کی تیاریوں کے لیے کیا گیا


ویب ڈیسک April 13, 2022
فیصلہ ملازمین کی جانب سے عید الفطر کی تیاریوں کے لیے کیا گیا ۔ فوٹو : فائل

QUETTA: پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو 27 اپریل تک تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا۔

یہ فیصلہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے عید الفطر سے قبل اس کی تیاریوں کے لیے کیا گیا۔

پنجاب حکومت نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا جس میں تمام اداروں کے سربراہان کو 27 اپریل کو ہر صورت تنخواہ ادائیگی کا حکم دیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں