پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کو 27 اپریل تک تنخواہیں ادا کرنیکا فیصلہ

فیصلہ ملازمین کی جانب سے عید الفطر سے قبل اس کی تیاریوں کے لیے کیا گیا

فیصلہ ملازمین کی جانب سے عید الفطر کی تیاریوں کے لیے کیا گیا ۔ فوٹو : فائل

QUETTA:
پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو 27 اپریل تک تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا۔


یہ فیصلہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے عید الفطر سے قبل اس کی تیاریوں کے لیے کیا گیا۔

پنجاب حکومت نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا جس میں تمام اداروں کے سربراہان کو 27 اپریل کو ہر صورت تنخواہ ادائیگی کا حکم دیا گیا۔
Load Next Story