
ایک صارف نے عمران خان کی اپنے بیٹوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے پرانی ویڈیو جمائما کوٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ لوگوں کوایک بار پھرساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔
جمائما نے ویڈیو پرپسندیدگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت 'سوئٹ' ہے۔
This is soooo sweet.
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) April 12, 2022
ویڈیو میں عمران خان بیٹوں ساتھ کرکٹ کھیلنے کے دوران وکٹوں کے پیچھے کیپنگ کرتے نظرآرہے ہیں۔
سابق وزیراعظم عمران خان اورجمائما کے 2بیٹے سلیمان اورقاسم لندن میں زیرتعلیم ہیں اوراپنی والدہ کے ساتھ رہتے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔