سندھ میں تنخواہیں اور پنشن قبل از وقت ادا کرنے کا حکم

محکمہ خزانہ نے حکم پر عمل درآمد شروع کردیا


Staff Reporter April 14, 2022
(فوٹو: فائل)

کراچی: سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، سندھ حکومت نے اپریل کی تنخواہیں پنشن 25 تاریخ کو ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نےعیدالفطر کی مناسبت سے ماہ اپریل کی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن 5 دن قبل 25 اپریل تک جاری کرنے کے احکامات دے دیے۔

sindh salary and penshion

اطلاعات کے مطابق محکمہ خزانہ نے حکم پر عمل درآمد شروع کردیا ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن 25 اپریل کو جاری کردی جائیں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |