چیف الیکشن کمشنرکے لیے فول پروف سیکیورٹی طلب

گزشتہ دنوں سے چیف الیکشن کمشنرکے اطراف مشکوک اشخاص کو دیکھا گیا ہے، الیکشن کمیشن


Numainda Express April 17, 2022
گزشتہ دنوں سے چیف الیکشن کمشنرکے اطراف مشکوک اشخاص کو دیکھا گیا ہے، الیکشن کمیشن (فوٹو: فائل)

PAKISTAN: الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔

الیکشن کمیشن نے فول پروف سیکیورٹی کے لیے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا موجودہ صورت حال کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنرکو فول پروف سیکیورٹی دی جائے، چیف الیکشن کمشنرکی رہائش گاہ اور اسلام آباد سے باہر دوران سفرسیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔

گزشتہ دنوں سے چیف الیکشن کمشنرکے اطراف مشکوک اشخاص کو دیکھا گیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں