الیکشن کمیشن کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والا ملزم فیصل آباد سے گرفتار

ایف آئی اے سی سی آر سی فیصل آباد نے احسن احسان کو غلام محمد آباد سے حراست میں لیا


Numainda Express April 17, 2022
ایف آئی اے سی سی آر سی فیصل آباد نے احسن احسان کو غلام محمد آباد سے حراست میں لیا۔ فوٹو:فائل

WASHINGTON: ایف آئی اے فیصل آباد نے الیکشن کمیشن کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے سی سی آر سی فیصل آباد نے احسن احسان کو غلام محمد آباد سے حراست میں لیا، ملزم ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے الیکشن کمیشن اور اس کے عملے کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے میں ملوث ہے، اسے سی ٹی ڈبلیو کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں