پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے وزیراعظم کا بھارتی ہم منصب کو خط

پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے، شہباز شریف


ویب ڈیسک April 17, 2022
—فائل فوٹو

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے۔

نریندر مودی کی جانب سے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد مبارکباد کا مراسلہ موصول ہوا جس کے جواب میں انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔

دوسری جانب بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے موصول ہونے والے مراسلے میں بھی نریندر مودی نے پاکستان سے تعمیری تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |