بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ جاری

صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 29 مئی کو ہوگی۔


ویب ڈیسک April 18, 2022
صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 29 مئی کو ہوگی۔ فوٹو:فائل

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات 2022 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 3 دن کی توسیع کردی ہے۔ امیدواران اپنے متعلقہ ضلعوں میں ریٹرننگ افسران کے پاس کاغزات اب 21 اپریل تک جمع کرا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات؛ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 3 دن کی توسیع

صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 29 مئی کو ہوگی۔ پہلے مرحلے میں کوئٹہ اور لسبیلہ کے سوا بلوچستان کے 132 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کرائے جارہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔