جھیل کنارے ایک پرفضا شہر لیک ویو سٹی Test Link
خوبصورت قدرتی ماحول کی آغوش میں جدت طرازی کا ایک منفرد منصوبہ
PARIS:
ہجوم سے دُور لیکن راولپنڈی اور اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نزدیک، لیک ویو سٹی اپنی زبردست لوکیشن کے ساتھ ساتھ بہترین خصوصیات لیے ہوئے ہے۔ گیٹڈ کمیونٹی میں ایک محفوظ، پرسکون اور غیر ضروری مداخلت سے پاک، اعلیٰ طرزِ رہائش اور بھرپور سہولیات کے حامل طرزِ زندگی کا لطف اٹھائیے۔
''لیک ویو سٹی کے روحِ رواں اور میک مارکیٹنگ کے سی ای او، راؤ محمد طاہر اقبال کہتے ہیں: ''میک مارکیٹنگ کی چھتری تلے ہم اپنے معزز صارفین کو دیانتدارانہ مشوروں، بہترین طرزِ عمل اور ان کی ضروریات کے عین مطابق سہولیات فراہم کرتے ہوئے، پاکستان میں ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کا منظر بدلنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔
''پلاٹ، مکان، ولا، اپارٹمنٹ، کمرشل پراپرٹی کی خرید و فروخت ہو یا مکان کی تعمیر، ریئل اسٹیٹ میں اپنی سرمایہ کاری بہترین بنانے کےلیے پورے اعتماد کے ساتھ ہم سے مشورہ لیجیے۔
''اپنے کرم فرماؤں کےلیے ہمیشہ بہترین پیش کرنا ہماری عادت ہے؛ اور یہی عادت برقرار رکھتے ہوئے اب ہم ایک بار پھر آپ کےلیے طرزِ رہائش اور تعمیر کا منفرد انداز لائے ہیں۔ نیو رنگ روڈ کے ساتھ لیک ویو سٹی ایک ایسی پرائم لوکیشن پر واقع ہے کہ جہاں سے صرف چند منٹ (1.1 کلومیٹر) کی آسان ڈرائیو کرکے، انٹر سٹی روڈ نیٹ ورکس کے ذریعے، راولپنڈی اور اسلام آباد کے مصروف ترین مقامات تک پہنچا جاسکتا ہے۔''
250 فٹ، 150 فٹ، 120 فٹ اور 80 فٹ مین بلیوارڈ اور 45 فٹ اسٹریٹ روڈز، 250 کنال پر پھیلی ہوئی قدرتی جھیل کے ساتھ ایک منفرد رہائشی منصوبہ جسے خوب تر بنانے کےلیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور لیڈز یونیورسٹی سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط بھی ہوچکے ہیں۔
مین گیٹ کے دونوں اطراف دس دس مرلہ آٹھ منزلہ بلند و بالا ٹاور بنائے جائیں گے جن کے اوپر مشترکہ روف ٹاپ جدید طرز کا ریسٹورینٹ ہوگا۔ یہ آٹھ آٹھ منزلہ ٹاورز آئی ٹی سینٹرز اور بزنس ہب ہوں گے۔
پروجیکٹ کی اہم خصوصیات
گورنمنٹ ریزرو (reserve) جرار آرمی کیمپ کے دامن میں۔ قدرتی جھیل کے نظاروں میں، چکری روڈ اور راولپنڈی رنگ روڈ کے سنگم پر، انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے صرف آٹھ کلومیٹر کی مسافت پر۔
غوثِ اعظم روڈ پر چکری انٹرچینج اور راولپنڈی صدر کے درمیان، رنگ روڈ راولپنڈی سے صرف ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
مستقبل میں رنگ روڈ کے حوالے سے منظور شدہ سرکاری منصوبوں کے نزدیک، جن میں شامل ہیں:
چکری روڈ سے ٹھیلیاں انٹرچینج تک رنگ روڈ پر سات سے آٹھ میگا اکنامک زونز کا اجراء۔
مخصوص منصوبہ جات
گیس کی سہولت
غوثِ اعظم روڈ پر آرمی کیمپ راولپنڈی صدر سے لے کر چکری انٹرچینج تک کسی کو گیس کی سہولت میسر نہیں ماسوائے میرہ شریف اور میرہ کلاں کے۔ خوش قسمتی سے لیک ویو سٹی اسی حدود میں آنے کی وجہ سے گیس کی سہولت سے آراستہ ہے۔

پروجیکٹ میں داخلے کا مرکزی مقام (مین اینٹرینس)

- رہائشی سوسائٹیز
- اسپورٹس کلب اور اسٹیڈیم
- یونیورسٹیاں اور ایجوکیشنل کیمپس
- پاک چائنا اکنامک کاریڈور
- تفریحی مقامات، سیرگاہیں
- تھیم پارک
- انڈسٹریل اور لاجسٹک ہب
- ڈرائی پورٹ ویئر ہاؤسز
چکری روڈ سے ٹھیلیاں انٹرچینج تک رنگ روڈ پر سات سے آٹھ میگا اکنامک زونز کا اجراء۔
کمرشل زون
- مین بلیوارڈ میں چار چار کنال مشتمل کمرشل زونز بنائے جائیں گے۔
- قدرتی جھیل جس کی لمبائی تقریباً پونے دو کلومیٹر اور ایریا تین سو کنال ہے، جس کے کنارے تین تین مرلہ کے اسٹوڈیو اپارٹمنٹس بنائے جائیں گے جو سوسائٹی کے رہائشیوں اور سیاحوں کی تفریح کےلیے اسپیشل ڈیزائن کیے جائیں گے۔
- تمام بلاکس میں منی مارٹس اور فوڈ کورٹس بنائے جائیں گے۔
مخصوص منصوبہ جات
- آن لائن ویری فکیشن
- تمام فائلز اور پلاٹس کی آن لائن ویری فکیشن کی سہولت موجود ہے۔
- پیور آرگینک ڈیری اینڈ ویجیٹیبل فارم
- تیس کنال کے رقبے پر آرگینک ڈیری اور ویجیٹیبل فارم تشکیل دینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔