سیاسی شخصیت صحافی کے گھر کے سامنے مظاہرہ اچھی بات نہیں ثمینہ پیرزادہ

گھر والوں کو ہراساں کرنا غیر اخلاقی ہے، ثمینہ پیرزادہ


ویب ڈیسک April 18, 2022
گھر والوں کو ہراساں کرنا غیر اخلاقی ہے، ثمینہ پیرزادہ فوٹو:فائل

 

سینیئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی سیاسی لیڈر، کارکن یا صحافی کے خاندان کے گھر کے سامنے مظاہرہ اچھی بات نہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے ثمینہ پیرزادہ کا کہنا تھا کہ گھر والوں کو ہراساں کرنا غیر اخلاقی ہے۔ ہم باشعور لوگ ہیں، ذمہ دار لوگ ہیں۔

اپنی ٹوئٹ کے آخر میں انہوں نے پاکستانی زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا



ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ بہت کچھ بدلنا پڑے گا۔ پاکستان کو ایک بہترین ملک بنانے کے لئے نو آبادیاتی سامراجی نظام بدلنے ہونگے۔ سب سے پہلے نو آبادیاتی سوچ بدلنی ہوگی۔ ہم آذاد ملک کے آزاد شہری ہیں کسی کی رعایا نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |