سری لنکا کے خلاف شکست پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں چیئرمین بورڈ

امید ہے کھلاڑی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے اگلے میچز میں اچھا پرفارم کریں گے،نجم سیٹھی


Sports Reporter February 27, 2014
امید ہے کھلاڑی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے اگلے میچز میں اچھا پرفارم کریں گے،نجم سیٹھی۔ فوٹو: فائل

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں گرین شرٹس کی سری لنکا سے شکست پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، یہ ایک قسم کا وارم اپ تھا۔

امید ہے کھلاڑی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے اگلے میچز میں اچھا پرفارم کریں گے،انھوں نے کہا کہ پاک بھارت مقابلہ جاندار ہو گا،کھلاڑیوں نے کافی محنت کی، میں پُرامید ہوں کہ ٹیم نہ صرف روایتی حریف کو زیر کرنے میں کامیاب ہوگی بلکہ ایشیا کپ کے فائنل میں بھی پہنچے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |