وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔


ویب ڈیسک April 19, 2022
ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔

PESHAWAR: وزیراعظم شہبا زشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف سے یہ آرمی چیف جنرل باجوہ کی پہلی باضابطہ ملاقات ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |