رائے طاہر حسین ڈی جی ایف آئی اے تعینات

رائے طاہر اس سے پہلے آئی جی بلوچستان اور ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب رہ چکے ہیں۔

رائے طاہر اس سے پہلے آئی جی بلوچستان اور ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب رہ چکے ہیں۔

MIAMI:
وفاقی کابینہ نے پولیس سروس کے رائے طاہر حسین کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

رائے طاہر اس سے پہلے آئی جی بلوچستان پولیس اور ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب رہ چکے ہیں۔


یہ بھی پڑھیں: سانحہ ساہیوال پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر آئی جی بلوچستان تعینات

سانحہ ساہیوال کے بعد اس وقت کے آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر کو عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا اور راؤ سردار کو آئی جی سی ٹی ڈی کا اضافی چارج دیا گیا تھا۔ تاہم سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی کی کلیئرنس کے بعد رائے طاہر کو عہدے پر بحال کیا گیا تھا۔
Load Next Story