کراچی میں 14 سالہ بچی کے اغوا کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا

لڑکی کو ایک گاڑی میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے


ویب ڈیسک April 21, 2022
لڑکی کو ایک گاڑی میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

UNITED NATIONS: الفلاح کے علاقے سے 14 سالہ بچی دعائے زہرا کے اغوا کا واقعہ ایک نیا رخ اختیار کرگیا۔

پولیس کو نئی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی جس میں لڑکی کو ایک گاڑی میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس کی جانب سے گاڑی کے نمبر کے ذریعے اس کے مالک کو ٹریس کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گھر کی دہلیز سے لاپتہ ہونے والی ساتویں جماعت کی طالبہ کا تاحال سراغ نہ مل سکا

پولیس ذرائع کے مطابق کیس پر پوری لگن سے کام کیا جارہا ہے ، جلد حل کرلیا جائے گا۔

واضح رہے کہ الفلاح گولڈن ٹاؤن میں مبینہ طور پر اغواء ہونے والی لڑکی دعا گھر سے باہر کچرا پھینکنے نکلی تھی جس کو دہلیز سے اغواء کرلیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔