تاریخی اقدام پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ کی کارروائی کی بطور ٹرائل لائیو اسٹریمنگ کی جائے گی

ٹرائل کامیاب ہونے کی صورت میں عدالتی کارروائی کو ویب سائٹ پربراہ راست دیکھا جاسکے گا:فوٹو:فائل

ISLAMABAD:
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ ہوگی۔


پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ کی عدالت کی کارروائی کوٹرائل کے طورپر محدود پیمانے پربراہ راست دکھایا جائے گا۔ ٹرائل کی کامیابی کے بعد ویب سائٹ پرکوئی بھی عدالتی کارروائی لائیو دیکھ سکے گا۔لائیو اسٹریمنگ کے لئے ہائی کورٹ کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے چیف جسٹس کی کورٹ میں سسٹم نصب کر دیا ہے۔
Load Next Story