
سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں امریکا میں 19 سال اور اس سے کم عمر کے لوگوں کی موت کی سب سے بڑی وجہ بندوق ہے جبکہ اس سے قبل ہلاکتوں کی بڑی وجہ کار حادثات ہوا کرتی تھی۔
یہ پہلا موقع ہے جب اس عمر کے گروپ کے لیے بندوق موت کی سب سے بڑی وجہ بنی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق 2019 سے 2020 تک بچوں اور نوعمروں میں 'خودکشی، قتل، غیر ارادی اور غیر متعینہ' وجوہات سے اسلحہ سے ہونے والی اموات میں 29.5 فیصد کی شرح سے اضافہ ہوا جو کہ عام آبادی سے دو گنا زیادہ ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔