لوئر دیر میں گھر پر دستی بموں سے حملہ

تین دستی بموں سے حملہ کیا گیا جن میں سے ایک پھٹ گیا جب کہ دو بم ناکارہ بنادیے گئے، پولیس


ویب ڈیسک April 25, 2022
(فوٹو: فائل)

TAJIKISTAN: لوئر دیر میں گھر پر دستی بموں سے حملہ ہوا ہے تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لوئر دیر تھانہ تیمرگرہ کی حدود شینگرئی میں واقع ایک گھر پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ گھر پر تین دستی بموں سے حملہ ہوا، ایک دستی بم پھٹ گیا تاہم دو دستی بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں