صدرصاحب اورگورنر پنجاب ہوش کے ناخن لیںحمزہ شہباز
میرے حلف نہ لینے کا ذمہ دار وہ شخص ہے جس نے آئین توڑا ہے، حمزہ شہباز
مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ گورنرپنجاب اورصدر تاریخ کوداغدار نہ کریں۔
میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ صدرصاحب اورگورنر کو ہوش کے ناخن لینے ہوں گے۔ آئین سب سے بڑا ہے انا چھوٹی ہے۔ گورنرپنجاب اورصدرتاریخ کوداغدار نہ کریں۔
حمزہ شہباز نے کہا کہ میرے حلف نہ لینے کا ذمہ دارایک ہی شخص ہے جس نے آئین کوتوڑا ہے۔ وہ ترغیب دے رہا ہے کہ اداروں پرچڑھ دوڑو۔ عمران نیازی مجرم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 3 ہفتے سے ملک کے سب سے بڑے صوبے کا کوئی وزیراعلی نہیں ہے۔گورنراوروزیراعلی آئین کے تحت کام کریں عمران نیازی کی ذاتی غلامی نہ کریں۔