کراچی سانحہ گارمنٹس فیکٹری میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد بھی جاں بحق ہوئے

سانحہ گارمنٹس فیکٹری میں 289 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے جبکہ کئی افراد کی لاشیں اب بھی فیکٹری کے اندر ہی موجود ہیں۔

سانحہ گارمنٹس فیکٹری میں 289 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے جبکہ کئی افراد کی لاشیں اب بھی فیکٹری کے اندر ہی موجود ہیں۔ فوٹو: ایکسپریس

گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی 4بہنوں اورایک بھائی سمیت 8 افراد بھی جاں بحق ہوئے جن میں سے 7 کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق گارمنٹس فیکٹری میں کام کرنے والوں میں 4 بہنیں اوران کا بھائی بھی شامل تھا۔ آگ لگنے کے اس ہولناک واقعے کے بعد ان بھائی بہنوں کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ بچوں کےغم میں والدہ پرغشی کے دورے پڑرہے اورخاندان کے دیگرافراد شدت غم سے نڈھال ہیں۔

سانحہ گارمنٹس فیکٹری میں 289 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے جبکہ کئی افراد کی لاشیں اب بھی فیکٹری کے اندر ہی موجود ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story