کراچی سمیت سندھ بھرمیں تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے

کل بروز 29 اپریل کو شب قدر کی مناسبت سے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹی فکیشن


ویب ڈیسک April 28, 2022
—فائل فوٹو

WASHINGTON/ KABUL: سندھ حکومت نے شب قدر کی مناسبت سے کل (جمعہ بروز 29 اپریل) کو صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کل تمام تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل معطل رہے گا۔ حکومت سندھ کی جانب سے تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق کل بروز 29 اپریل کو شب قدر کی مناسبت سے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں