فطرانے سے ناداروں اور مسکینوں کی خوراک و پوشاک کا انتظام ہوجاتا اور عید کی خوشیوں میں وہ بھی شامل ہوجاتے ہیں