
حمزہ شہباز جہانگیر ترین کے گھر ماڈل ٹاؤن پہنچے اور ملاقات کی۔ انہوں نے جہانگیر ترین کی صحت یابی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور سیاسی تعاون کرنے پر جہانگیر ترین گروپ کا شکریہ ادا کیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف کی ماڈل ٹاؤن میں جہانگیر ترین کی رہائشگاہ آمد
— PTV News (@PTVNewsOfficial) April 30, 2022
جہانگیر ترین اور ان کے گروپ کے ارکان نے وزیر اعلی حمزہ شہباز کا خیر مقدم کیا
جہانگیر ترین نے وزارت اعلیٰ کاحلف اٹھانے پر محمد حمزہ شہباز شریف کو مبارکباددی@HamzaSS pic.twitter.com/WTRDrwKjDj
دونوں رہنماؤں نے پنجاب کی حکومت سازی کے معاملات پر بات چیت کی۔ ملاقات میں ترین گروپ کے ارکان اسمبلی اور اویس لغاری بھی شریک ہوئے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔