وزیراعلی پنجاب کی جہانگیر ترین سے ملاقات سیاسی تعاون پر شکریہ ادا کیا

دونوں رہنماؤں نے پنجاب کی حکومت سازی کے معاملات پر بات چیت کی

دونوں رہنماؤں نے پنجاب کی حکومت سازی کے معاملات پر بات چیت کی

RAWALPINDI:
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے جہانگیر ترین سے ملاقات کرکے سیاسی تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

حمزہ شہباز جہانگیر ترین کے گھر ماڈل ٹاؤن پہنچے اور ملاقات کی۔ انہوں نے جہانگیر ترین کی صحت یابی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور سیاسی تعاون کرنے پر جہانگیر ترین گروپ کا شکریہ ادا کیا۔




دونوں رہنماؤں نے پنجاب کی حکومت سازی کے معاملات پر بات چیت کی۔ ملاقات میں ترین گروپ کے ارکان اسمبلی اور اویس لغاری بھی شریک ہوئے۔
Load Next Story