ایشیاکپ ہاکی فیڈیشن نے چوبیس کھلاڑیوں کا اعلان کردیا
کیمپ 9 مئی سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشیاء کپ کی تیاری کے لیے 24 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا۔
کیمپ 9 مئی سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔
جن 24 کھلاڑیوں کو قومی ہاکی تربیتی کیمپ میں بلوایا گیا ہے ان میں عبداللہ اشتیاق (گول کیپر)، اکمل حسین (گول کیپر)، منیب الرحمن (گول کیپر)، مبشر علی، عماد شکیل بٹ، ابوبکر محمود، محمد عبداللہ، محمد حماد انجم، ارباز احمد، رضوان علی، عبدالمنان، عمر بھٹہ، رانا عبدالوحید، غضنفر علی، محمد سلمان، رومان خان، معین شکیل، علی شان، جنید منظور، اعجاز احمد، عبدالحنان شاہد، احمد ندیم، نوہیز زاہد اور رانا سہیل ریاض شامل ہیں۔