کراچی میں 3 بچوں کی ماں نے زہر پی کر خودکشی کر لی
مرنے والی خاتون کی شناخت منیبہ زوجہ جاوید کے نام سے کی گئی، پولیس
ISLAMABAD:
محمود آباد کی رہائشی 3 بچوں کی ماں نے زہرپی کرخودکشی کر لی۔
محمودآباد کے علاقے انبالہ بیکری الناز بریانی ہاؤس کے قریب گھر میں پراسرار طور پر زہریلی چیز پینے سے خاتون جاں بحق ہو گئی، متوفیہ کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت منیبہ زوجہ جاوید کے نام سے کی گئی ہے، علاقہ مکینوں کے مطابق متوفیہ 3 بچوں کی ماں تھی ، خاتون کا اپنے شوہر سے کسی بات پر اکثر جھگڑا رہتا تھا ، پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔