سرفراز احمد کشمیر پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

سابق کپتان کوٹلی لائنز فرنچائز کی قیادت سنبھالیں گے

فوٹو : ٹویٹر

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کشمیر پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے، کوٹلی لائنز فرنچائز کی قیادت سنبھالیں گے۔


چیمپئنز ٹرافی، انڈر 19ورلڈ کپ اور پی ایس ایل ٹرافیز کے فاتح کپتان سرفراز احمد کو آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے ریزروز میں شامل کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ وائٹ بال میچز کے لیے انہیں زیر غور نہیں لایا گیا۔
Load Next Story