مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام کیمرے اور گاڑیوں کی تعداد کی بنا پر ازخود کام کرتا ہے جس سے کاروں کی قطاریں کم کی جاسکتی ہیں