مرض کی شدت میں دماغ میں دوروں کی وجہ بننے والی بافتوں کو نکال باہر کرنا ضروری ہوتا ہے جس کا تعین آسان ہوچکا ہے