
ان کی خراب کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، وہ رواں آئی پی ایل سیزن میں تیسری مرتبہ گولڈن ڈک کا شکار ہوئے ، رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے جاری ویڈیو میں کوہلی نے کہا کہ ناقدین وہ محسوس ہی نہیں کرسکتے جو میں کررہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ نہ تو وہ میری جگہ کھیل سکتے اور نہ ہی میری زندگی جی سکتے ہیں، اس لیے ان کی باتیں سننے کا کوئی بھی فائدہ نہیں ہے،ؤمیں ناقدین کو خاموش کرنے کیلیے اپنے ٹی وی کی آواز ہی بند کردیتا ہوں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔