گوادر پورٹ کے بننے سے امریکہ اور چین کے ساتھ ساتھ بھارت اور خلیجی ممالک بھی رسہ کشی میں شامل ہوگئے ہیں ۔