کرپشن، سیاسی تقرریوں اور دیگر عوامل نے صنعتوں کی ماں کہلانے والے اس ادارے کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا۔