سینئر صحافی فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر
فہد حسین کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا
LOS ANGELES:
سینئر صحافی سید فہد حسین کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر صحافی سید فہد حسین وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مقرر کردیے گئے ہیں جو کہ میڈیا سے متعلق امور کی نگرانی کریں گے۔
فہد حسین کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔
یاد رہے کہ فہد حسین ایکسپریس میڈیا گروپ سمیت دیگر اہم اداروں سے وابستہ رہے ہیں۔