ہمیشہ چیلنجنگ کردار ادا کرنے کی کوشش کی سکینہ سموں
پاکستانی ڈرامے میری شناخت ہیں ،خوش قسمت ہوں ناظرین مجھے پسند کرتے ہیں
معروف آرٹسٹ سکینہ سموں نے کہا ہے کہ لاہور بہت پسند ہے پنجابی زبان اچھی لگتی ہے ٹی وی اسکرین سے دور رہ کر بہت کچھ سیکھا پاکستانی ڈرامے میری شناخت ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا انھوں نے کہا کہ میری کوشش رہی ہے کہ میں چیلنجنگ کردار ادا کروں اور میرا کام پچھلے کردار سے مختلف ہو میں کردار قبول کرنے سے پہلے کہانی اسکرپٹ اور ڈائریکٹر کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں انھوں نے کہا کہ ٹی وی اسکرین سے دور رہ کر بہت کچھ سیکھا ہے میں نے یہ عرصہ انگلینڈ میں رہ کر گزارا انھوں نے کہا کہ جب میں نے پہلا ڈرامہ کیا تو مجھے 565 روپے چیک کی شکل میں ملے تھے پہلے چیک نے مجھے پہلی مرتبہ معاشی آزادی کا احساس دلایا تھا انھوں نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ ناظرین مجھے پسند کرتے ہیں اور یاد رکھتے ہیں انھوں نے کہا کہ لاہور بہت پسند ہے کراچی میں ہر قسم کے لوگ رہتے ہیں سندھی مادری زبان ہے پنجابی زبان اچھی لگتی ہے۔