ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ

ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار تک پہنچ گئی ہے، وزارت قومی صحت


ویب ڈیسک May 16, 2022
ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار تک پہنچ گئی ہے، وزارت قومی صحت ۔ فوٹو: فائل

ملک میں ایڈز کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت قومی صحت نے ایڈز کے مریضوں سے متعلق اعدو شمار ایوان میں پیش کر دیئے ہیں، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت قومی صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دورن 1 لاکھ ایچ آئی وی ٹیسٹ کیے گئے، ایچ آئی وی کے نئے انفیکشنزکی تعداد کو کم کرنے کیلئے قومی اہداف کو ایس ڈی جیز سے ہم آئنگ کیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں