لاہور لڑکی کی غیراخلاقی تصاویر بنانے والا ملزم گرفتار
سائبر کرائم سیل نے ملزم کیخلاف بھی مقدمہ درج کرلیا
LONDON:
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو بلیک میل کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم شاہ رخ کو گرفتار کرلیا، ملزم نے لڑکی سے سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی کے بعد غیر اخلاقی تصاویر بنائیں اور بلیک میل کرنے لگا۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم شاہ رخ نے لڑکی سے 50 لاکھ روپےکامطالبہ کيا جبکہ رقم نہ دینے پر رقم نہ دينے پر تصاوير اسکے بھائی اور عزيز و اقارب کو بھيجنے کی دھمکی بھی دی۔
دوسری جانب ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزيد تفتيش کی جارہی ہے جبکہ دوران تفتيش ملزم نے حکام کو بتايا کہ يہ سب کچھ اس نےمذاق ميں کيا تھا۔