شہزادہ حمزہ نے ایک سال قبل حکومت کیخلاف بغاوت کی تھی اور معافی ملنے کے باوجود گزشتہ ماہ شاہی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا