مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر خواجہ سعد رفیق کا ردعمل

عمران خان تم گمراہی کے راستے پر ہو اور اسی راہ پر اپنے منطقی انجام تک پہنچو گے، وفاقی وزیر ریلوے


ویب ڈیسک May 20, 2022
—فائل فوٹو

SRINAGAR: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے متنازع بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین کی ماؤں بہنوں بارے بدکلامی کرنیوالا ننگ ِ وطن عمران وہ بدبخت ھے جس پر شیاطین اترتے ہپں۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کو مخاطب کرکے کہا کہ تم یقیناً تباہی کی راہ پر ہو اور گواہ رہنا! یاد رکھنا ! تم گمراہی کے راستے پر ھو اور اسی راہ پر اپنے منطقی انجام تک پہنچو گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں